[لاہور، 7 جون، 2022]: کوکا کولا کی جانب سے FIFA World Cup™ کے ٹور کے حصے کے طور پر
FIFA World Cup™ کی اصل ٹرافی کی پاکستان میں رونمائی کی گئی۔ شائقین، کھیلوں سے تعلق رکھنے والی شخصیات، حکومتی رہنماؤں اور پاکستان کے نوجوانوں کی قوت نے لاہور میں ہونے والی تقریبات کے سلسلے میں فٹ بال کے سب سے زیادہ پسندیدہ انعام کا تجربہ کیا، جس نے 2018 میں کوکا کولا کی جانب سے پہلی بار FIFA ورلڈ کپ™ ٹرافی ٹور کا خیرمقدم کیا تھا۔
"کوکا کولا کے لیے، FIFA World Cup™ کا اصل جادو تعلق ہے - کھیل کے لیے اپنے جذبے کا حدود سے قطع نظر اشتراک؛ ایک ایسی جگہ جہاں اتحاد، تنوع اور شمولیت پروان چڑھتی ہے۔ ہم ان اقدار اور دنیا کے ہر دلعزیز فٹ بال ٹورنامنٹ کے جوش و جذبے کو پاکستان لانے پر بہت پُرجوش ہیں، جو فٹ بال کے شاندار شائقین کی قوم ہے۔" کوکا کولا پاکستان اور افغانستان کے نائب صدر فہد اشرف نے کہا۔
پورے دن پر محیط دورے کا آغاز ایئر پورٹ پر FIFA World Cup™ ٹرافی کی FIFA ورلڈ کپ کی فاتح کرسچن کریمبیو آمد کے ساتھ ہوا، اور پاکستان ویمن فٹ بال ٹیم کی کپتان ہاجرہ خان اور کوکا کولا پاکستان اور افغانستان کے نائب صدر فہد اشرف نے ان کا استقبال کیا۔
اس کے بعد ٹرافی کی رونمائی کی تقریب اور بعد میں ہاجرہ خان کی میزبانی میں فٹ بال میں پاکستان کے نوجوانوں اور خواتین کے ورثے اور مستقبل کو اجاگر کرنے کی تقریب ہوئی۔ کوکا کولا کی اقدار کی اساس میں تنوع اور شمولیت کے ساتھ، FIFA World Cup™ کی ٹرافی کے ٹور کی تقریب نے پاکستان کی مختلف کھلاڑیوں اور نوجوانوں کے ساتھ تنوع کی عکاسی کرتے ہوئے پاکستان بھر سے فٹ بال کھیلنے والی مختلف کمیونٹیز کی نمائندگی کی، بشمول فزا بتول، ہزارہ ویمنز فٹ بال کی کپتان، علی چنگیزی، ہیڈ کوچ ہزارہ فٹبال اکیڈمی، ملیر سے محمد وحید، اورنگی ٹاؤن سے مقدس اقبال اور کراچی سٹی فٹبال کلب سے سوہا ہیرانی۔
"کوکا کولا کی جانب سے پاکستان کے لیے FIFA World Cup™ ٹرافی کا ٹور پاکستان کی کھیلوں کی صلاحیتوں کے مستقبل میں عظیم علامتی طاقت اور یقین کا حامل ہے۔ پاکستان کے 220 ملین عوام میں فٹ بال کے لیے جوش و خروش بڑھ رہا ہے اور ایسی تقریبات شائقین، نوجوانوں اور کھیلوں کے مزید ستاروں کو متاثر کرتی رہیں گی۔" پاکستان سپورٹس بورڈ کے سیکرٹری بین الصوبائی رابطہ اور نائب صدر احمد حنیف اورکزئی نے اظہار خیال کیا، جنہوں نے تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔
پاکستان میں FIFA World Cup™ ٹرافی ٹور میں صرف شائقین کے لیے بھی تقریب شامل تھی جس میں کوک اسٹوڈیو کی نامور شخصات شائے گل، حسن رحیم، عبداللہ صدیقی اور طلال قریشی کی موسیقی نے موسیقی اور کھیل کی طاقت کو یکجا کیا۔
پاکستان کی فٹ بال کے ساتھ ایک تاریخی وابستگی ہے اور اس وابستگی کی علامت کے طور پر پاکستان کے مشہور ٹرک آرٹ ورثے سے متاثر محدود ایڈیشن والے کاریگروں کے ہاتھ سے پینٹ کردہ فٹ بال دورے پر آئے ہوئے وفد کو پیش کیے گئے۔
کوکا کولا کی طرف سے FIFA World Cup™ ٹرافی کے ٹور اور FIFA کے 2030 تک FIFA کی 211 رکن ایسوسی ایشنز میں سے ہر ایک کا دورہ کرنے کے ہدف کا حصہ ہے۔ اس سال ٹرافی نومبر 2022 میں ہونے والے مقابلے سے قبل 51 ممالک کا دورہ کرے گی۔