یہ تیار شدہ مشروب غذائیت اور تفریح کا بہترین امتزاج ہے- سو فیصد خالص طریقے سے حاصل شدہ چائے کی پتی کے عرق کے ساتھ مل کر آڑو کا یہ ذائقہ اس آئسڈ ٹی کو تازگی بخش مشروبات میں بہترین اضافت بناتا ہے
پانی، شکر، ایسڈٹی ریگولیٹرز (سٹرک ایسڈ، ٹرائی سوڈیم سٹریٹ)، قہوے کا عرق، قدرتی یکساں ذائقے۔
یہ تیار شدہ مشروب لیموں کی غذائیت اور اس کی خوبیوں سے بھرپور ہے-
لیموں کا ذائقہ سو فیصد خالص طریقے سے حاصل شدہ چائے کی پتی کے
عرق سے مل کر اس آئسڈ چائے کو ہر موسم کے لئے ایک بہترین اور
مکمل مشروب بناتا ہے
پانی، شکر، ایسڈٹی ریگولیٹرز (سٹرک ایسڈ، ٹرائی سوڈیم سٹریٹ)، قہوے کا عرق، قدرتی یکساں ذائقے۔