کوکا کولا کلاسک کا اصل ذائقہ دنیا بھر کے صارفین کا پسندیدہ سافٹ ڈرنک ہے اور 1886 سے اس ذائقے سے لطف اٹھایا جا رہا ہے۔ خواہ آپ ایک چھوٹا 250 ملی لیٹر کا ڈبہ چاہتے ہیں یا شیئر کرنے کے لیے ایک بڑی 1.75 لیٹر کی بوتل، آپ کو کوکا کولا کا اصل ذائقہ ہر طرز زندگی اور موقع کے مطابق مختلف سائز میں مل سکتا ہے۔"
کاربونیٹیڈ پانی، شکر، کاربن ڈائی آکسائیڈ، کیریمل رنگ, ایسیڈولنٹ (فاسفورک ایسڈ)، قدرتی ذائقے، کافین
کوکا کولا زیرو، کوکا کولا کمپنی کے سب سے جدید مشروبات میں سے ایک ہے، جو 'زیرو شکر کے ساتھ کوک کے شاندار ذائقے' کا وعدہ کرتا ہے۔ کوکا کولا زیرو 2005 میں امریکہ میں شروع کی گئی تھی، اب پاکستان سمیت 150 ممالک میں دستیاب ہے۔ کوکا کولا زیرو آمدنی کے لحاظ سے کوکا کولا کمپنی کے $20، بلین برانڈز میں سے ہے اور اس سنگِ میل تک پہنچنے والے تیز ترین برانڈز میں سے ایک ہے۔
کاربونیٹیڈ پانی، رنگ (کیریمل INS150D)، ایسڈٹی ریگولیٹرز (فاسفورک ایسڈ، ٹرائسوڈیم سٹریٹ)، قدرتی ذائقے،مصنوعی مٹھاس (اسپرٹیم، ایسیسوفلیم پوٹاشیم، سیکرین)، حفاظتی مادّہ(سوڈیم بینزو ایٹ(لوبانی نمک))، کافین، مصنوعی غیر غذائی مٹھاس، اسپارٹیم 160 ملی گرام/لیٹر، اسیسل فیم پوٹاشیم 150 ملی گرام/لیٹر، سیکرین50 ملی گرام/لیٹر پر مشتمل ہے